ہفتہ 1 اکتوبر 2022 - 01:12
حدیث روز | بوڑھے افراد کے متعلق امام جعفر صادق (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بوڑھے افراد کی عزت کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

عَظِّموا كِبارَكُم و صِلُوا أرحامَكُم

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بوڑھے افراد کی عزت اور صلہ رحمی کرو۔

ميزان الحكمه، ۹۹۲۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha